Islamabad United vs Multan Sultans:...ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ تاخیر کے باعث نو اوورز کا میچ

اکستان سپر لیگ سیزن فائیو کا 22ویں میچ راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
ملتان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے جبکہ میچ تاخیر کے باعث نو اوورز کا ہوگا... پہلے تین اوورز میں پاور پلے کھیلا جائے گا۔
بارش اور گراؤنڈ میں پانی کے باعث ٹاس میں تاخیر ہوئی ہے۔ راولپنڈی میں بادل ہٹنے اور سورج نکلنے سے کھیل کے لیے حالات بہتر ہونے کی امید کی جا رہی ہے۔


Comments